برطانیہ کے دو شہریوں کو برسلز بم دھماکہ کے مشکوک محمد ابرینی کو دہشت
گردانہ حملے کے لئے پیشہ فراہم کرانے کے الزام میں سزائے قید سنائی گئی۔جیوری نے آج کی سماعت کے دوران
بروسلز حملہ سے آٹھ ماہ قبل برمگھم کے ایک
پارک میں ایرینی کے ساتھ ملاقات کرنے کی پاداش میں 26 سالہ ذکربافسل کو
قصور وار پایا ہے۔محمد علی احمد کو پہلے ہی سماعت میں مجرم پایا گیا تھا۔